: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2 ستمبر(ایجنسی) انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر و نوبل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے پانچ روزہ میموری ڈیولپمنٹ ورکشاپ 2 اکتوبر سے 6 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">میموری ڈیولپمنٹ ورکشاپ کا فارم اسلامک کلچرل سینٹرکے استقبالہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ساتھ میں ایک حالیہ فوٹو گراف،ایک آئی ڈی پروف فارم کے ساتھ جمع کرنا ہوگا ۔